NaMehram By khadijah Touseef
![]() |
NaMehram By khadijah Touseef |
NaMehram By khadijah Touseef
Novel : NaMehram
Writer : khadijah Touseef
Status : ongoing
Genre : fiction and spirituality
Description:
آپ کے میرے اور ان سب لڑکیوں کے نام جو حرام چھوڑنا چاہتی ہیں
شروع کرتی ہوں الله کے نام سے جو ہدایت دینے والا ہے .میری یہ تحریر ایک ایسے کردار کی گرد گھومتی ہے جس نے سب سے زیادہ خواب محبّت کے دیکھے اور وہی خواب اس پر بھاری پڑے .ایک کردار جو آپکی طرح غلط اور سہی کا فرق جانتا ہے لیکن غلط طرف کے لئے کھولی گئی ایک کھڑکی اسے تباہی کی طرف لے گئی .ایک ایسا کردار جو آپکی میری طرح خواب دیکھتا ہے اور پھر ان خوابوں کا گلا خود ہی گھونٹ دیتا ہے .ایک ایسا کردار جسکا دین کی طرف خالص روّیہ اسے مشکلات سے بچا لیتا ہے .ایک ایسا کردار جسکو بد سے بہترین کا سفر کروایا گیا .ایک ایسا کردار جسنے راضی ہونا اور راضی کرنا سیکھا .
اپنے من کی دنیا دیکھنے کا دل کرے تو اسکو پڑھ لیجییگا خود پر جبر کرنے سے ڈر لگے تو اسکو پڑھلیجیگا۔۔۔
NaMehram By khadijah Touseef
Click below to download free pdf
Click on the link given below to download free pdf (media fire)
Thanks for your compliment!