Borshay By Sumeera Hameed |
Borshay By Sumeera Hameed
Genre: love story
دو معصوم دلوں کی داستان جو بے زبانوں کی اس طرح قدر کرتے ہیں کہ ان کی ناقدری ان کو کئی برس پریشان رکھتی ہے.یہ ناول ہے آسکر اور ماریہ کا.جن میں بیشتر کرداروں کی طرح ایک غط فہمی ان کے کئی سال نگل لیتی ہے.جس کا سبب جوزفین بنتی ہے. خیر یہ ناول بہت دلچسپ ہے.بورشے ایک موسیقی کا آلہ ہے جسے ماریہ ایک تاریک جنگل میں کبھی کبھار جا کر بجایا کرتی ہے.اس کے دلکش ساز کی آواز سے اس کے گرد جگنو اکٹھے ہو جایا کرتے ہیں.اس منظر کی عکاسی اتنے خوبصورت انداز میں کی گئی ہے کہ وہاں خود کے موجود نہ ہونے کا افسوس ہوتا ہے. آسکر آئر لینڈ کا باسی ہے جو کچھ عرصہ کے لیے ایک گاؤں میں جا کر بورشے کا ساز سن کے مسحور رہ جاتا ہے. ,صدق ,محبت اور جنون کسی ایک صنف کا ساز نہیں بس ہر کھرے شخص کا ساز ہے.
"تم اچھے شکاری ضرور بنتے اگر بہادری سے اپنی کمزوری سے مقابلہ کرنا سیکھ لیتے.تم اچھے شاعر بھی ضرور بن جاتے اگر تمہیں معلوم ہوتا کہ احساسات کی ترجمانی زبان اور قلم سے پہلے روح سے کی جاتی ہے"
Borshay By Sumeera Hameed
Writing palace is here to provide the opportunity to our new writers to promote their content.
If you want to publish your work on our website, drop msg on our insta/facebook page.
We always tried to bring new stuff for our readers.
Writing palace gives you to read social novel, romantic based novel, action based novel, bold romantic novel, secret agent based novels, secret agent based urdu novels, poetry, novelette, afsanay, short stories.
Borshay By Sumeera Hameed
Click below to download free pdf
Click on the link given below to download free pdf (media fire)
Click on the link given below to download free pdf (chrome)
Thanks for your compliment!