Aj Ki Achi Baat - Writing Palace
Aj Ki Achi Baat - Writing Palace |
Aj Ki Achi Baat - Writing Palaceخوش رہیں" کہنے سے درد کہاں سمٹ جاتے ہیــــــــں ... کسی زخمی کے آگے کسی موٹیویشنل اسپیکر کو بٹھا دیں ... پھر دیکھیں ... اسکی ایک گھنٹے کی تقریر بھی اس زخم کو نہیـــــــــں بھر پائے گی ... اس زخمی کو پھر بھی ٹانکوں کی ضرورت ہی پڑے گی
Thanks for your compliment!