Poetry By Mansha Noor
Poetry By Mansha Noor |
Poetry By Mansha Noor
تم تو لفظ پڑھتے ہو
لکھنے والوں سے پوچھو
کتنے احساس سے ایک
لفظ بناتے ہیں
پیروتے ہیں ناجانے کتنے
ہی کہانیوں میں
تمہارے لیے
لفظوں سے کھیل کر
نئی سوچ بناتے ہیں۔۔۔۔۔
تمام لکھنے والوں کے لیے۔۔۔۔
از منشاءنور
Thanks for your compliment!