Latest

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

Poetry By Sofia Mehr

Poetry By Sofia Mehr

Poetry By Sofia Mehr
Poetry By Sofia Mehr

سانحہِ مینارِ پاکستان نے ثابت کر دیا ہے کہ پانچوں انگلیاں برابر ہیں ۔


Poetry By Sofia Mehr
Poetry By Sofia Mehr

اور پھر میں نے ایک ایک کر کہ سب کو کھو دیا حتیٰ کہ اپنی مسکراہٹ کو بھی ۔


Poetry By Sofia Mehr
Poetry By Sofia Mehr

مرد کبھی اس عورت سے شادی نہیں کرتا جس کے ساتھ اس کے تعلقات رہ چکے ہوں اور بالفرض اگر کر بھی لے تو ماضی کے تعلقات عورت کا حال اور مستقبل تباہ کر دیتے ہیں ۔ 

صوفیہ مہر

 

Poetry By Sofia Mehr
Poetry By Sofia Mehr

تمہیں سنائی کیوں نہیں دیتیں ۔۔۔؟

چیخیں میری خاموشی کی ۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.