Poetry by Sofia Mehar
کیوں تڑپ رہی ہو موت کے انتظار میں ۔۔۔؟
اے زندگی
تم خودکشی کیوں نہیں کر لیتی ۔۔۔؟
# صوفیہ مہر
ہم
بھی ایک دن سکون سے سوتے ۔
کاش
کہ عشق کے حصّہ میں بھی اتوار آتا ۔
# صوفیہ مہر
درد
جینے نہیں دیتے۔۔۔
ورنہ
جینے کا شوق کس کو نہیں ہوتا ۔
# صوفیہ مہر
کچھ
لوگوں کی اوقات دیکھنے کے لیے خود کو نیچے گرانا بہت ضروری ہوتا ہے
# صوفیہ مہر
کیا کہا بہت ہنسنے لگی ہوں میں ۔۔۔؟
یعنی کہ دل مردہ ہو گیا
ہے میرا ؟
# صوفیہ مہر
Thanks for your compliment!