Poetry By Umema Sayani

Poetry By Umema Sayani
❤❤❤
بجا فرماتے ہو تم اکثر بےرخی کر جاتے ہیں ہم
بس ڈر ہے کھونے کا محبت سے انکار تو نہیں
از امیمہ سایانی
رازدار تھا وہ میری خاموشیوں کا
آنکھوں سے میری داستان پڑھتا تھا
جو ورق خالی تھا میری زندگی کا
اپنی دھرکن سے وہ اسے بھڑتا تھا
از امیمہ سایانی
❤❤❤❤



Thanks for your compliment!