poetry by Sofia Mehar
poetry by Sofia Mehar
آسمان پر بیٹھانے والے ۔۔۔
زمین پر رہنے کے لائق کہاں چھوڑتے ہیں ۔۔۔؟
# صوفیہ مہر
کوئی تلاش کر کہ لائے مجھے
مجھے ملنا ہے خود سے
# صوفیہ مہر
میرے سر پر آسمان گرتا دیکھ کر
فلک پر چاند کھل کہ مسکرا دیا
# صوفیہ مہر
آشیانے ضرور بکھریں گے
ہوائیں چل رہی ہیں خود غرضی کی
# صوفیہ مہر







Thanks for your compliment!