Latest

6/trending/recent
Type Here to Get Search Results !

Poetry By Afifa Azim

Poetry By Afifa Azim

Poetry By Afifa Azeem
Poetry By Afifa Azeem

Poetry By Afifa Azim

 تلاش کرتی رہی میں زمانے بھر میں کسی اپنے کو....

ہر شخص اپنے چہرے پر نقاب لگاۓ پھرتا رہا...!

Poetry By Afifa Azeem
Poetry By Afifa Azeem


 زندگی آگے بڑھتی گئی، وقت گزرتا گیا، موسم بدلتے رہے......

بس نہیں بدلا تو میرا یوں اس کا انتظار کرنا.....!

Poetry By Afifa Azeem
Poetry By Afifa Azeem


چلتے چلتے تھک گئے ہیں قدم میرے....
منزل اب بھی بہت دور ہے آنکھوں سے.....!

Poetry By Afifa Azeem
Poetry By Afifa Azeem



 چبھنے لگیں ہیں غم کی کرچیاں مجھے.....
کھانے لگیں ہیں دیمک کی طرح یہ وحشتیں مجھے......!

Poetry By Afifa Azeem
Poetry By Afifa Azeem


 اپنی ہر دعا میں جس شخص کو مانگا کرتی تھی
اس شخص نے مجھے اپنے دل سے نکال دیا.....!


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.