Lafzo Ki Junbish Chahiye Iss Ko
Lafzo Ki Junbish Chahiye Iss Ko
لفظوں کی جنبش چاہیے اس کو
اظہارِ پریت چاہیے اس کو
نظروں کی اشاعت کافی نہیں جس کو
آواز کی سخاوت چاہیے اس کو
تخلیق کی وجہ چاہیے اس کو
آدم سے حوا ہے جانتے نہیں ہو
پھر اقرار کی رضا چاہیے اس کو
تم ہو بہار اور وضاحت کیا چاہیے تم کو



Thanks for your compliment!