Bss Tmhari Kami hai by Ayeshay gull
Bss Tmhari Kami hai by Ayeshay gull
خاموش آنکھوں کے حلقوں میں
تیری تشریح پوشیدہ ہے
سیاہ رات کی تاریکی میں
اک ابرش تازہ ہے
کھلے آسمان تلے چھپے کئ راز
چاندنی کے تبسم پر عیاں ہے
یہاں آنگن میں رات کی رانی
بھینی بھینی خوشبو بکھرے ہے
مگر کچھ تو ادھورا ہے
تم سمجھتے ہو کہ کتنا مکمل ہے
مگر یہاں پر کچھ تو کمی ہے
ہاں بس تمہاری کمی ہے
بس تمہاری کمی ہے



Thanks for your compliment!